ارجنٹائن ڈاکار ریلی ، بارہواں مرحلہ سپین کے کارلوس کے نام

ارجنٹائن ڈاکار ریلی ، بارہواں مرحلہ سپین کے کارلوس کے نام

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ارجنٹائن (دنیا نیوز ) ارجنٹائن میں ڈاکار موٹر ریلی کا بارہواں مرحلہ سپین کے کارلوس جیت لیا ہے۔ موٹر بائیک کیٹیگری میں آسٹریلیا کیٹوبی پرائس کامیاب رہے۔ ڈاکار ریلی کی بارہویں سٹیج میں سنسنی خیز مقابلے دیکھنے کو ملے۔مشکل صحرائی ٹریک پر دنیا بھر کے ماہر ڈرائیورز نے شاندار کارکردگی دکھائی۔موٹر کار کیٹگری میں سپین کے کارلوس سینز نے زبردست پرفارمنس کا سلسلہ جاری رکھا۔ انہوں نے مقررہ فاصلہ کم ترین وقت میں طے کر کے فتح سمیٹی، موٹر بائیک ریس میں آسٹریلیا کے ٹوبی پرائس کامیاب رہے۔
مشکل صحرائی ٹریک پر ڈرائیورز کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، موٹر بائیک ریس میں آسٹریلیا کے ٹوبی پرائس نے کامیابی اپنے نام کی۔