ٹم گرونوالڈ کے معاہدے میں توسیع

ٹم گرونوالڈ کے معاہدے میں توسیع

  

لندن(یو این پی ) سمرسٹ کاؤنٹی کے جنوبی افریقی فاسٹ بالر ٹم گرونوالڈ نے انگلش سیزن دوہزار انیس کے اواخر تک اپنے معاہدے کی تجدید کردی۔ جون دوہزار چودہ میں ڈربی شائر سے علیحدگی کے بعد موجودہ کلب کا حصہ بن کر انہوں نے تمام فارمیٹس میں ڈیڑھ سو سے زائد وکٹیں اپنے نام کیں۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ سمر سٹ میں خوش ہیں اور کسی دوسرے کلب میں نہیں جانا چاہتیا۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -