بالی ووڈ اسٹار شاہد کپور کی بیٹی کے ساتھ تصویر وائرل

بالی ووڈ اسٹار شاہد کپور کی بیٹی کے ساتھ تصویر وائرل
بالی ووڈ اسٹار شاہد کپور کی بیٹی کے ساتھ تصویر وائرل

  

ممبئی (آئی این پی)بولی وڈ اسٹار شاہد کپور اور میرا راجپوت شادی کے بندھن میں بندھنے کے بعد انکی ایک بچی بھی ہے اور یہ دونوں اپنی بچی کی گاہے بگاہے تصویر سوشل میڈیا پر شیئر بھی کرتے رہتے ہیں۔ جس کی وجہ سے ان کی بچی میشا پہلے ہی مداحوں میں کافی مقبول ہوچکی ہے۔اب شاہد کپور نے دوبارہ انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں میشا اپنے والد شاہد کپور کے جوتے پہن کر کھڑی ہوئی ہیں تاہم اس موقعے پر شاہد کپور کی بیٹی میشا کے چہرے کے تاثرات قابل دید ہیں۔

مزید :

کلچر -