آمنہ علی بیک وقت5ویڈ یوز گانوں کی شوٹنگ میں مصروف ہوگئیں

آمنہ علی بیک وقت5ویڈ یوز گانوں کی شوٹنگ میں مصروف ہوگئیں
آمنہ علی بیک وقت5ویڈ یوز گانوں کی شوٹنگ میں مصروف ہوگئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر) ماڈل وادکارہ آمنہ علی بیک وقت5ویڈ یوز گانوں کی شوٹنگ میں مصروف ہوگئیں ۔ بتایا گیا ہے کہ آمنہ علی ان دنوں لاہو ر میں پاکستانی گلوکارواجد علی اور دیگر کے ویڈیوز گانوں کی شوٹنگ میں مصروف ہیں اس حوالے سے آمنہ علی نے بتایا کہ شوبز میں اتنی مصروفیات کی وجہ سے اپنی فیملی کو وقت دینا بھی بہت مشکل ہورہا ہے مگر مجھے آگے بڑھنے کی لگن ہے اس لیے میں سب زیادہ توجہ شوبز پر دے رہی ہوں اور کامیابی کیساتھ آگے بڑھ رہی ہوں ۔

مزید :

کلچر -