سویرا شیخ کمرشل شوٹ کیلئے لندن جائیں گی

سویرا شیخ کمرشل شوٹ کیلئے لندن جائیں گی
سویرا شیخ کمرشل شوٹ کیلئے لندن جائیں گی

  

لاہور (فلم رپورٹر) اداکارہ و ماڈل سویرا شیخ اگلے ماہ ملٹی نیشنل کمپنی کے کمرشل شوٹ کی ریکارڈنگ کے لئے لندن روانہ ہوں گی۔ بتایا گیا ہے کہ سویراشیخ لندن میں پاکستانی اورہندوستانی ماڈلز کے ساتھ کمرشل شوٹ میں حصہ لیں گی۔ اس کی ریکارڈ نگ ایک ہفتے تک جاری رہے گی۔اس شوٹ کے لئے اداکارہ سویرا شیخ نے 20ہزار پاؤنڈ کا معاہدہ کیا ہے۔سویرا اس سے قبل بھی مختلف ملٹی نیشنل کمپنیز کے لئے کمرشل شوٹ کرا چکی ہیں۔

مزید :

کلچر -