اداکار رضوان واسطی کی 6ویں برسی 24جنوری کو منائی جائے گی

اداکار رضوان واسطی کی 6ویں برسی 24جنوری کو منائی جائے گی

  

لاہور (فلم رپورٹر) اداکار رضوان واسطی کی 6ویں برسی 24جنوری کو منائی جائے گی۔وہ 1937ء کولاہو ر میں پیداہوئے ۔انہوں نے فنی کیریئر کاآغا ز ریڈیو پاکستان سے کیا اور بعد ازاں وہ پی ٹی وی کے ڈراموں میں کام کرنے لگے، حقیقی زندگی میں انکی اہلیہ اداکارہ طاہرہ واسطی نے بھی انکے ہمراہ بے شمار ڈرامہ سیریلز میں میاں بیوی کا کرداراداکیا ،انکی بیٹی لیلیٰ واسطی نے بھی والدین کے نقش قدم پرچلتے ہوئے شوبز کی دنیا میں قدم رکھا ۔وہ 24جنوری 2011ء کو انتقال کر گئے تھے۔

مزید :

کلچر -