عامر خان کی ’’سیکرٹ سپر سٹار‘‘ نے چینی باکس آفس پر دھوم مچا دی

عامر خان کی ’’سیکرٹ سپر سٹار‘‘ نے چینی باکس آفس پر دھوم مچا دی
عامر خان کی ’’سیکرٹ سپر سٹار‘‘ نے چینی باکس آفس پر دھوم مچا دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ممبئی(آئی این پی) بالی وڈ سٹار عامر خان نے ایک مرتبہ پھر اپنی بلاگ بسٹر فلم سے سب کو پچھاڑ دیا ہے ، نئی فلم سیکرٹ سپر سٹار نے باکس آفس پر دھوم مچا دی۔تفصیلات کے مطابق عامر خان کی پروڈکشن میں بننے والی فلم سیکرٹ سپر سٹار نے بھارت میں کامیابیاں سمیٹنے کے بعد چینی باکس آفس پر دھوم مچا دی ہے۔سیکرٹ سپر سٹار نے چینی باکس آفس پر پہلے روز کمائی میں ’دنگل‘ کو پچھاڑ دیا اور فلم نے پہلے ہی روز 43 کروڑ 35 لاکھ بھارتی روپے کی کمائی کی ہے۔

مزید :

کلچر -