شبنم مجید نئی البم کی تیاریوں میں

شبنم مجید نئی البم کی تیاریوں میں
شبنم مجید نئی البم کی تیاریوں میں

  

لاہور (فلم رپورٹر) گلوکارہ شبنم مجید نے نئے سا ل کے پہلے ماہ میں اپنی نئی میوزیکل البم کی تیاریوں میں مصروف ہیں ۔ان کی نئی آنے والی البم میں اردو اور پنجابی گانے شامل ہوں گے ۔اس میوزیکل البم کو مکمل کرنے کے بعد اس کی ویڈیو بھی بنائی جائے گی جس میں شبنم مجید خود بھی بطورماڈل پرفارم کریں گی ۔شبنم مجید کی نئی میوزیکل البم کو پاکستان بھارت ، دبئی ، شارجہ سمیت دیگر ممالک میں بھی ریلیز کیا جائے گا۔

مزید :

کلچر -