چینی سفیر آج پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی کو سی پیک پر بریفنگ دینگے

چینی سفیر آج پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی کو سی پیک پر بریفنگ دینگے

  

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان میں تعینات ہونے والے نئے چینی سفیر یاؤجنگ اقتصادی راہداری کے حوالے سے پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی کو آج (پیر کو) بریفنگ دیں گے اجلاس میں اقتصادی راہداری کے حوالے سے جاری منصوبوں خصوصاً مغربی روٹ پر پیش رفت کا جائزہ لیا جائے گا کمیٹی کا جلاس چیرمین مشاہد حسین سید کی سربراہی میں منعقد ہوگااجلاس میں کمیٹی کے راکین نئے تعینات چین کے سفیر کو پاکستان آمد پر خوش آمدید کہیں گے جبکہ خصوصی کمیٹی کے گذشتہ اجلاسوں میں دی جانے والی سفارشات پر عمل درآمد کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔

مزید :

صفحہ اول -