وزیر اعلیٰ بلوچستان کے اعزاز میں سردار صالح بھوتانی کا عشائیہ

وزیر اعلیٰ بلوچستان کے اعزاز میں سردار صالح بھوتانی کا عشائیہ

  

کوئٹہ(آن لائن ) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کے اعزاز میں رکن صوبائی اسمبلی سردار صالح بھوتانی نے عشائیہ دیا۔ عشائیہ میں سینیٹر نوابزادہ سیف اللہ خان مگسی ،صوبائی وزراء ،شیخ جعفرخان مندوخیل ،عبد الماجد ابٹرو،طاہر محمود خان، منظوراحمد کاکٹر، اراکین اسمبلی جان محمد جمالی ،نوابزادہ طارق مگسی ،میر حمل کلمتی،انجینئرزمرک خان اچکزئی ،محمد خان لہڑی،عبد المالک کاکڑ،سابق صوبائی وزیر فائق علی جمالی،سعید احمد ہاشمی ،آئی جی پولیس بلوچستان معظم جاہ انصاری اوردیگر مہمانوں نے شرکت کی۔

مزید :

علاقائی -