ایم این اے کے بھتیجے سمیت 3افراد کے قتل میں ملوث ملزم ایران سے گرفتار

ایم این اے کے بھتیجے سمیت 3افراد کے قتل میں ملوث ملزم ایران سے گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کوئٹہ (این این آئی ) رکن قومی اسمبلی کے بھتیجے سمیت تین افراد کے قتل میں ملوث ملزمان ایران سے گرفتار ،لیویز ذرائع کے مطابق ایرانی حکام نے لاہور میں شادی کی تقریب میں فائرنگ کرکے رکن قومی اسمبلی کے بھتیجے سمیت تین افراد کے قتل میں ملوث ملزمان کو گرفتارکرکے چاغی میں پاکستانی حکام کے حوالے کردیا ملزمان محمد اسلم ولد محمد انور اور محمد اسلم ولد محمد شریف نے عمران شفیع اور یاسین سمیت تین افراد کو قتل کیا تھا۔

مزید :

علاقائی -