شیخوپورہ:منشیات فروش خاتون گرفتار 2ہزار گرام چرس برآمد

شیخوپورہ:منشیات فروش خاتون گرفتار 2ہزار گرام چرس برآمد

  

شیخوپورہ(بیورورپورٹ)ڈی پی او شیخوپورہ سرفراز احمد خان ورک کی جانب سے منشیات فروشوں کے خلاف چلائی جانے والی مہم کے دوران کاروائی کرتے ہوئے پولیس نے منشیات فروخت کرنے والی خاتون کو گرفتارکرلیا،تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقہ فیض پور انٹرچینج کے قریب چھاپہ مارکرنازیہ بی بی سکنہ برج اٹاری کے قبضہ سے2ہزار گرام چرس برآمد کرکے گرفتارکرلیا ۔

مزید :

علاقائی -