الیکشن کمیشن میں مسلم لیگ ن کیخلاف فارن فنڈنگ کیس کی سماعت آج ہوگی

الیکشن کمیشن میں مسلم لیگ ن کیخلاف فارن فنڈنگ کیس کی سماعت آج ہوگی

  

اسلام آباد(آن لائن) حکمران جماعت پاکستان مسلم لیگ ن کیخلا ف غیرملکی فنڈنگ کیس کی سماعت آج بروز سوموار ہوگی کیس کی سماعت قائمقام چیف الیکشن کمشنرالطاف ابراہیم قریشی کی سربراہی میں تین رکن بینچ کرے گا ۔ پاکستان مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کیخلاف بیرون ممالک سے مشکوک فنڈز حاصل کرنے کی تحقیقات کے حوالے سے تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب کی جانب سے دائر کی گئی ہے جس پر الیکشن کمیشن کی جانب سے دونوں بڑی سیاسی جماعتوں کو جواب داخل کرنے کیلئے نوٹسز جاری کر دئیے گئے تھے ۔

مزید :

صفحہ آخر -