شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کے ٹوکن کے ساتھ حج درخواست کی سہولت دے دی گئی

شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کے ٹوکن کے ساتھ حج درخواست کی سہولت دے دی گئی

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) پاسپورٹ جس کا نہیں بنا وہ پاسپورٹ بننے کے لئے جمع کرائے گئے ٹوکن کے ساتھ حج درخواست دے سکتا ہے پاسپورٹ کامیاب ہونے کی صورت میں ضرورت ہوگی وزارت نے وضاحت جاری کر دی ملک بھر میں سرکاری سکیم میں دلچسپی رکھنے والوں کو درخواست کی ہے نادرا کا شناختی کارڈ ضروری ہے اس کی معیار دیکھ لی جائے اسی طرح پاسپورت نیا بنانا ہے تو بنا لیا جائے شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کے ٹوکن کے ساتھ حج درخواست کی سہولت دے دی ہے۔

ٹوکن

مزید :

صفحہ آخر -