وزارت مذہبی امور نے مکہ مدینہ میں عمارتوں کے حصول کیلئے ٹینڈر جاری کر دیا

وزارت مذہبی امور نے مکہ مدینہ میں عمارتوں کے حصول کیلئے ٹینڈر جاری کر دیا

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) وزارت مذہبی امور نے سرکاری حج سکیم 2018ء مکہ مدینہ میں عمارتوں کے حصول کے لئے ٹینڈر جاری کر دیا اسی ہفتے ٹینڈر اوپن ہوگا مکہ میں عزیزیہ بطہ قریش جبکہ مدینہ میں مرکزیہ میں عمارتوں کا حصول درکار ہے۔ سرکاری حجاج کی عمارتیں میرٹ پر حاصل کرنے کے لئے ڈیلرز سے اوپن آکشن کی جاتی ہے۔

ٹینڈر

مزید :

صفحہ آخر -