ممتاز موسیقار استاد نذر حسین انتقال کر گئے

ممتاز موسیقار استاد نذر حسین انتقال کر گئے

  

لاہور( این این آئی)ممتاز موسیقار استاد نذر حسین طویل علالت کے بعد گزشتہ روز لاہور میں انتقال کر گئے۔استاد نذر حسین ریڈیو پاکستان سے منسلک رہے اور اس کے سینٹرل پروڈکشن کے شعبے سے ریٹائر ہوئے انہوں نے کئی مقبول نغموں اور غزلوں کی دھنیں ترتیب دیں۔استاد نذر حسین کے انتقال کی اطلاع ملتے ہی شوبز سے تعلق رکھنے والی نمایاں شخصیات ان کی رہائشگاہ پہنچنا شروع ہو گئیں۔

مزید :

صفحہ آخر -