ملتان میں آتشزدگی ،5دکانیں ، 2گھر جل کر خاکستر

ملتان میں آتشزدگی ،5دکانیں ، 2گھر جل کر خاکستر

  

ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک )ملتان کے صرافہ بازار میں لگنے والی آگ نے پانچ دکانوں اور دو گھروں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ملتان کے صرافہ بازار میں لگنے والی آگ نے پانچ دکانوں اور دو گھروں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے جس کے باعث گھروں کی چھتیں گر گئی ہیں۔ریسکیو کی دس گاڑیاں آگ بجھانے کے عمل میں حصہ لے رہی ہیں آگ کی شدت کی وجہ سے ریسکیو کاموں میں مشکلات آرہی ہیں اب تک کی اطلاعات تک کسی بھی قسم کی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

Back

مزید :

صفحہ آخر -