ادکارہ میرا نے اپنی خوبصورتی میں نکھار لانے کیلئے جسم کے ایسے حصے کی سرجری کرانے کافیصلہ کرلیا کہ پاکستانی خواتین بھی حیران رہ جائیں گی

ادکارہ میرا نے اپنی خوبصورتی میں نکھار لانے کیلئے جسم کے ایسے حصے کی سرجری ...
ادکارہ میرا نے اپنی خوبصورتی میں نکھار لانے کیلئے جسم کے ایسے حصے کی سرجری کرانے کافیصلہ کرلیا کہ پاکستانی خواتین بھی حیران رہ جائیں گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ویب ڈیسک) نامور پاکستانی فلم سٹار میرا اپنے چہرے کی کاسمیٹک سرجری کروائیں گی۔ذرائع کے مطابق اداکارہ میرا اپنے چہرے پر بڑھتی ہوئی جھریوں کے باعث پریشان ہیں اور اسی وجہ سے انھوں نے امریکا سے اپنے چہرے کی کاسمیٹک سرجری کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اداکارہ آئندہ چند روز میں امریکا روانہ ہو جائیں گی جہاں وہ خود کو خوبصورت بنانے کے لیے چہرے کی سرجری کروائیں گی۔ یاد رہے کہ میرا اس سے قبل بھی اپنے چہرے کی کاسمیٹک سرجری کروا چکی ہیں۔

مزید :

تفریح -