میچ میں شکست کے بعد سرفراز احمد کی ایسی ویڈیو سوشل میڈیا پر آ گئی کہ پاکستانیوں کا سر شرم سے جھک گیا، ہر پاکستانی شکست کا غم بھول کر نئے غم میں مبتلا ہو گیا

میچ میں شکست کے بعد سرفراز احمد کی ایسی ویڈیو سوشل میڈیا پر آ گئی کہ ...
میچ میں شکست کے بعد سرفراز احمد کی ایسی ویڈیو سوشل میڈیا پر آ گئی کہ پاکستانیوں کا سر شرم سے جھک گیا، ہر پاکستانی شکست کا غم بھول کر نئے غم میں مبتلا ہو گیا

  

ویلنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کو ون ڈے سیریز میں کلین سویپ کے بعد نیوزی لینڈ نے پہلے ٹی 20 میچ میں بھی شکست سے دوچار کر دیا ہے جس کے بعد کپتان سرفراز احمد کی میچ کے دوران شرمناک حرکت کی ویڈیو وائرل ہو گئی ہے جس پر ہر پاکستانی شرمندہ ہے۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔”ابا نے کہہ دیا ہے کہ انتظار کرو کیونکہ۔۔۔“ مولانا فضل الرحمان نے خواب میں حضرت آدمؑ سے گفتگو کا احوال سنا دیا، انہوں نے ایسا کیا مانگا کہ حضرت آدم ؑ نے انتظار کرنے کو کہہ دیا؟ ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا

یہ ویڈیو کسی بداخلاقی کی ہے اور نہ ہی سرفراز احمد کی جانب سے گالیاں دی جانے کی بلکہ یہ ویڈیو ہے پہلے ٹی 20 میچ میں ان کے شرمناک طریقے سے آﺅٹ ہونے کی جس پر ہر پاکستانی حیران بھی ہے اور غصے میں بھی ہے کہ آﺅٹ تو ہر کوئی ہوتا ہے لیکن ایسے طریقے سے آﺅٹ ہونا کہ مخالف ٹیم کے کھلاڑی بھی ہنستے رہیں، بڑے شرم کی بات ہے۔

کپتان سرفراز احمد نے ون ڈے سیریز میں ناقص کارکردگی کا مظاہرہ تو کیا ہی لیکن ٹی 20 میچ میں انتہائی شرمناک طریقے سے آﺅٹ ہو کر اپنی کارکردگی پر مزید سوالیہ نشان لگا دیا ہے۔

مزید :

کھیل -