حمزہ شہباز کی رہائشگاہ کے باہر رکاوٹیں ہٹا دی گئیں

حمزہ شہباز کی رہائشگاہ کے باہر رکاوٹیں ہٹا دی گئیں
حمزہ شہباز کی رہائشگاہ کے باہر رکاوٹیں ہٹا دی گئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ویب ڈیسک )سپریم کورٹ کے حکم پرحمزہ شہباز کی رہائش گاہ کے باہر رکاوٹوں کو ہٹا دیا گیا اور جوڈیشل کالونی کے مکینوں کیلئے راستوں کو کھول دیا گیا۔