’’ پختونوں کا قتل عام بند ،نقیب اللہ محسود کے ۔ ۔ ۔ ‘‘ گرینڈ قبائلی جرگہ، ایسا مطالبہ کردیا کہ راؤ انوار کی پریشانی کی حد نہیں رہے گی
پشاور(این این آئی)کراچی میں ماورائے عدالت قتل کئے جانیوالے وزیرستان کے نوجوان نقیب اللہ محسود کے قتل کیخلاف منعقد ہونیوالے جرگے نے خون کے بدلے خون کا مطالبہ کر دیا۔
نقیب اللہ محسود کے قتل کیخلاف گرینڈ قبائلی جرگے ہوا جس میں حکومت سے راﺅ انوار کو گرفتار کرکے قرار واقعی سزا دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا گیا کہ کراچی میں پختونوں کا قتل عام بند ،نقیب اللہ محسود کے اہلخانہ اور بچوں کے لیے مالی امداد کا انتظام کیا جائے۔