زینب قتل کیس ، قصور پولیس نے ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کر لیا

زینب قتل کیس ، قصور پولیس نے ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کر لیا
زینب قتل کیس ، قصور پولیس نے ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کر لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

قصور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) زینب قتل کیس میں قصور پولیس نے ایک اور مشتبہ شخص کو حراست میں لیا ہے۔ اس حوالے سے ذرائع نے تصدیق کی کہ ملزم کو علاقے میں نصب سی سی ٹی وی کیمروں کی فوٹیج کی مدد سے حراست میں لیا گیا۔ پولیس نے مشکوک شخص کو گرفتار کر کے ہتھکڑی لگائی اور اپنے ساتھ لے گئی جہاں اس سے زینب قتل کیس کے حوالے سے مختلف پہلوﺅں پر تفتیش کی جائے گی۔