12 سالہ بچی سے زیادتی، تصاویر بنا کر بلیک میلنگ

12 سالہ بچی سے زیادتی، تصاویر بنا کر بلیک میلنگ
12 سالہ بچی سے زیادتی، تصاویر بنا کر بلیک میلنگ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ساہیوال (ویب ڈیسک) 12 سالہ بچی سے زیادتی کے بعد فحش تصاویر بنا کر رشتہ دار ملزم کئی ماہ تک زیادتی کرتا رہا، بچی حاملہ ہونے پر گھر والوں کو پتہ چلنے پر ملزم کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار۔ روزنامہ خبریں کے مطابق محلہ فرید گنج کی رہائشی شاہدہ پروین اپنی ماں کو ملنے گئی تو پیچھے سے اس کے رشتہ دار نوجوان عاطف عرف ببلو نے سمبل بی بی کی مدد سے شاہدہ پروین کی 12 سالہ بچی چاندنی سے زبردستی زیادتی کی اور اس کی فحش تصاویر بنالیں اور تصاویر فیس بک پر ڈالنے کا کہہ کر اسے بلیک میل کرتے ہوئے چھ سے سات ماہ تک زیادتی کرتا رہا اور حملہ ہونے پر گھر والوں کو پتہ چل گیا۔ پولیس تھانہ سٹی نے بچی کی والدہ کی رپورٹ پر مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا۔