ریسلنگ کو ڈرامہ کہنے والی میا خلیفہ کو ریسلنگ رنگ میں بلایا گیا تو وہاں امریکی ریسلر نے ایسا شرمناک ترین کام کر دیا کہ ہر کوئی دیکھتا رہ گیا، ویڈیو نے سوشل میڈیا پر ”دھماکہ“ کر دیا

ریسلنگ کو ڈرامہ کہنے والی میا خلیفہ کو ریسلنگ رنگ میں بلایا گیا تو وہاں ...
ریسلنگ کو ڈرامہ کہنے والی میا خلیفہ کو ریسلنگ رنگ میں بلایا گیا تو وہاں امریکی ریسلر نے ایسا شرمناک ترین کام کر دیا کہ ہر کوئی دیکھتا رہ گیا، ویڈیو نے سوشل میڈیا پر ”دھماکہ“ کر دیا

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) فحش فلموں کی سابق اداکارہ میا خلیفہ سوشل میڈیا پر خاصی سرگرم رہتی ہیں اور اپنے ساتھ ’پنگا‘ لینے والوں کو ایسے دلچسپ انداز میں ’بے عزت‘ کرتی ہیں جس کی کوئی مثال نہیں ملتی۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔”جس جس نے سرفراز کا آج انٹرویو سنا ہو گا وہ۔۔۔“ عاقب جاوید پہلے ٹی 20 میں شکست سے آگ بگولہ ہو گئے، کپتان کا انٹرویو سننے کے بعد ایسی بات کہہ دی کہ سرفراز احمد بھی شرمندہ ہو جائیں گے

ایک مرتبہ انہوں نے ٹویٹ کی تھی جس میں ڈبلیو ڈبلیو ای کو ڈرامہ قرار دیتے ہوئے انہوں نے لکھا تھا ”میرے دل میں کوئی احترام نہیں۔ ڈبلیو ڈبلیو ای اصلی نہیں ہے اور یہ بہت شرمناک ہے۔“

اگرچہ انہوں نے یہ ٹویٹ ڈیلیٹ کر دی تھی مگر اس کے باوجود صارفین کی جانب سے انہیں خوب سنائی گئیں بالخصوص ریسلنگ کے دلدادہ لوگوں نے تو خوب ہنگامہ برپا کیا تھا لیکن امریکی ریسلر کا غصہ شائد ابھی تک ختم نہیں ہوا تھا جنہوں نے ناصرف میا خلیفہ کو ریسلنگ رنگ میں بلا لیا بلکہ ان کیساتھ ایسا شرمناک ترین کام بھی کر دیا کہ ہر کوئی دیکھتا رہ گیا۔

جوئے ریان نامی ریسلر کی دعوت پر میا خلیفہ ایک تقریب کے موقع پر ریسلنگ رنگ میں پہنچ گئیں اور جوئے ریان ریسلنگ کے بارے میں ان کے خیالات کو بھی اچھی طرح جانتے تھے یہی وجہ ہے کہ انہیں ریسلنگ رنگ میں آنے کی دعوت دی گئی تھی۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔میچ میں شکست کے بعد سرفراز احمد کی ایسی ویڈیو سوشل میڈیا پر آ گئی کہ پاکستانیوں کا سر شرم سے جھک گیا، ہر پاکستانی شکست کا غم بھول کر نئے غم میں مبتلا ہو گیا

ریسلنگ رنگ میں پہنچنے کے بعد کچھ گفتگو ہوئی اور ان سے سوال پوچھا گیا کہ جو آپ نے کہا تھا کیا آپ واقعی ایسا سوچتی بھی ہیں جس پر انہوں نے کہا کہ ”یقینا میں ایسا ہی سوچتی ہوں، تم شائد ایک بڑے بالوں والے آدمی نظر آتے ہو، لیکن تم بنیادی طور پر ایک کارٹون ہو۔“

ایسا کہنے پر ریسلر کا پارہ چڑھ گیا جس نے میا خلیفہ کو انتہائی شرمناک چیلنج کر دیا اور پھر کچھ ہی دیر بعد ایسی حرکت کر ڈالی کہ میا خلیفہ نے رونا شروع کر دیا۔ ان کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہے اور بہت سے لوگوں کا خیال ہے کہ یہ صرف اور صرف شہرت حاصل کرنے کیلئے منصوبہ بندی کے تحت کیا گیا ہے۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -کھیل -