عمران خان اور شیخ رشید کا پارلیمنٹ پر لعنت بھیجنا توآپ کو یاد ہوگا لیکن لفظ’ لعنت‘ کا اصل مطلب کیا ہے؟ طاہرالقادری میدان میں آگئے

عمران خان اور شیخ رشید کا پارلیمنٹ پر لعنت بھیجنا توآپ کو یاد ہوگا لیکن ...
عمران خان اور شیخ رشید کا پارلیمنٹ پر لعنت بھیجنا توآپ کو یاد ہوگا لیکن لفظ’ لعنت‘ کا اصل مطلب کیا ہے؟ طاہرالقادری میدان میں آگئے

  

لاہور (ویب ڈیسک)عوامی تحریک کے احتجاجی جلسے میں پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے پارلیمنٹ پر لعنت بھیج دی جس پر ہنگامہ برپا ہوگیالیکن اب وضاحت کیلئے ڈاکٹرطاہرالقادری میدان میں آگئے۔ 

عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹرطاہرالقادری نے کہا ہے کہ ”لعنت“ عربی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی ”رحمت سے دور ہونا“ ہیں، کسی پر لعنت بھیجنے کا مطلب ہے کہ ”اللہ تمہیں رحمت سے محروم کرے“ عربی میں یہ لفظ کثرت سے استعمال ہوتا ہے۔ قرآن میں بار بار کہا گیا ”جھوٹ بولنے والے پر اللہ کی لعنت“ سینکڑوں احادیث میں ظلم کرنے، خیانت کرنے والے پر بھی لعنت بھیجی گئی ہے۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -لاہور -