وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف آج شام اہم پریس کانفرنس کریں گے

وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف آج شام اہم پریس کانفرنس کریں گے
وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف آج شام اہم پریس کانفرنس کریں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف آج شام اہم پریس کانفرنس کریں گے جس میں وہ نیب کیس سے متعلق بات کریں گے۔
واضح رہے کہ آشیانہ ہاﺅسنگ سکیم میں نیب نے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو آج طلب کر رکھا ہے جس میں ہاﺅسنگ سکیم میں مبینہ کرپشن پر پوچھ گچھ ہو گی۔