لند ن میں ٹرمپ کا خیرمقدم کیا جانا چاہیے:برطانوی وزیرخارجہ

لند ن میں ٹرمپ کا خیرمقدم کیا جانا چاہیے:برطانوی وزیرخارجہ
لند ن میں ٹرمپ کا خیرمقدم کیا جانا چاہیے:برطانوی وزیرخارجہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن (این این آئی)برطانوی وزیر خارجہ بورس جانسن نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ملک میں خیر مقدم کیا جانا چاہیے ۔
برطانوی اخبار سے بات چیت کرتے ہوئے بورس جانسن کاکہناتھا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے مجوزہ دورے کے التوا سے برطانیہ کی امریکا سے غیر معمولی اقتصادی شراکت داری کو نقصان پہنچے گا۔انھوں نے کہاکہ ڈونلڈ ٹرمپ دنیا کی عظیم اور سب سے طاقتور جمہوریت کے منتخب صدر ہیں اور یہ ملک ہمارا سب سے قریبی اتحادی ہے۔ صدر ٹرمپ کے دورے کے ناقدین برطانیہ کے اقتصادی مفادات کے بارے میں کچھ نہیں جانتے ہیں۔

لائیو ٹی وی دیکھنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں