برف کا تودہ گرنے سے 5ترک فوجی جاں بحق

برف کا تودہ گرنے سے 5ترک فوجی جاں بحق
برف کا تودہ گرنے سے 5ترک فوجی جاں بحق

  

انقرہ(این این آئی)ترکی کے جنوب مشرقی علاقے میں برف کا تودہ گرنے کے نتیجے میں 5 فوجی مارے گئے ۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترک فوج کے ایک ترجمان نے جاری کئے گئے اپنے ایک بیان میں کہاکہ اس حادثے میں 5اہلکاروں کے جاں بحق ہونے کے ساتھ ساتھ فوجی کارروائی میں شریک 15 اہلکار زخمی بھی ہوئے۔واضح رہے کہ یہ فوجی صوبہ بٹلس میں ہیزان کے مقام پر کردستان ورکرز پارٹی کے جنگجوؤں کے خلاف ایک کارروائی میں مصروف تھے۔

لائیو ٹی وی دیکھنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں

مزید :

بین الاقوامی -