ایشوریا رائے کے لئے بھارتی صدر کی طرف سے فرسٹ لیڈیز ایوارڈ

ایشوریا رائے کے لئے بھارتی صدر کی طرف سے فرسٹ لیڈیز ایوارڈ
ایشوریا رائے کے لئے بھارتی صدر کی طرف سے فرسٹ لیڈیز ایوارڈ

  

نئی دہلی (آئی این پی) بالی ووڈ سپر سٹار یشوریا رائے کو بھارتی صدر نے فرسٹ لیڈیز کا ایوارڈ دیا جس سے ان کے ایوارڈ کی تعداد میں ایک اور اہم ایوارڈ کا اضافہ ہوگیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ایوارڈ کی تقریب نئی دہلی کے صدارتی ہاوس میں ہوئی ۔ایشوریا رائے کو یہ ایوارڈ مشہور عالمی فلمی فیسٹیول کانز میں بھارت کی نمائندگی کرنے پر دیا گیا،وہ بھارت کی پہلی اور تاحال واحد اداکارہ ہیں جو کانز کی جیوری میں شامل ہیں۔ بھارتی صدر رام ناتھ کووند نے ہندوستان بھر کی 112 خواتین کو اس ایوارڈ سے نوازا،جن 112 خواتین کو یہ ایوارڈ دیا گیا انہوں نے اپنی اپنی فیلڈز میں اہم کارنامے سر انجام دیے۔

لائیو ٹی وی دیکھنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں

مزید :

تفریح -