چینی اقتصادی شرح نموسست روی کا شکار

چینی اقتصادی شرح نموسست روی کا شکار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


بیجنگ(نیٹ نیوز)چین کی اقتصادی نمو سال 2018 میں گزشتہ 28 برس کے دوران کی سست ترین رہی۔ چین کے سرکاری اعداد وشمار کے مطابق گزشتہ برس کے دوران چین کی اقتصادی نمو اس سے ایک برس قبل کے مقابلے میں 6.6 فیصد رہی۔ خیال رہے کہ سال 2017 کے دوران اقتصادی شرح نمو 6.9 فیصد رہی تھی۔ 2018 کی آخری سہ ماہی کے دوران شرح نمو 6.4 فیصد تک گِر گئی۔

2008 کے اقتصادی بحران کے بعد سے چین کی یہ کسی ایک سہ ماہی کے دوران کم ترین شرح نمو تھی۔

مزید :

کامرس -