سیزنل انفلوائنزا کے شبہ میں مریض نشتر ہسپتال داخل
ملتان (خبر نگار خصو صی )نشتر ہسپتال میں سیزنل انفلوئنزا کے شبہ میں دو مریض داخل کروائے گئے ہیں ،60 سالہ اسلام الدین کا تعلق(بقیہ نمبر26صفحہ12پر )
ملتان اور35 سالہ ارشاد کا تعلق بھکر سے ہے۔دونوں مریضوں کے تصدیقی ٹسٹ کروائے جارہے ہیں ۔
انفلوائنزا