ڈیرہ ‘ واردات کی کوشش ‘ لوگوں ‘ پولیس کا بروقت ایکشن ‘ 1 ڈاکو گرفتار ‘ 2 فرار

ڈیرہ ‘ واردات کی کوشش ‘ لوگوں ‘ پولیس کا بروقت ایکشن ‘ 1 ڈاکو گرفتار ‘ 2 فرار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


سمینہ(نمائندہ پاکستان)حدود تھانہ دراہمہ نزد رند مارکیٹ تین مسلح ڈاکو کی موٹرسائیکل چھیننے کی کوشش پولیس نے ناکام بنا دی پولیس(بقیہ نمبر32صفحہ12پر )

نے عوام کی مدد سے ایک ڈاکو پکڑ لیا تھانہ دراہمہ ملتان روڈ رند مارکیٹ کے سامنے تین مسلح ڈاکوں نے ایک راہگیر سے موٹرسائیکل چھیننے کی کوشش کی تودراہمہ پولیس کے نوجوان ایس ایچ او محمد رضوان مع ٹیم بر وقت موقع پر پہنچ گے ڈاکوں نے سیدھے فایر کیے مگر خوش قسمتی سے پولیس اور راہگیر محفوظ رھے فائرنگ کی وجہ سے عوام اکٹھی ہوگی تو ڈاکوں نے موقع سے فرار ہونے کی کوشش کی پولیس اور عوام نے آدھے کلو میٹر کے کم فاصللے پر ایک ڈاکو کو قابو کر لیا تا ہم دو ڈاکو اندھرے کا فاہدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہونے میں کامیاب ہوگے جب اس سلسلے میں تھانہ دراہمہ انچارج محمد رضوان سے رابطہ کیا گیا تو اس نے کہاگرفتار ڈاکو سے تفتیش جارہی ھے اس کے بقیہ ساتھیوں کے لیے چھاپے مارے جا رھے ہیں۔