مہنگائی کی شرح میں اضافہ کے خلاف اسمبلی میں قرارداد جمع
لاہور (لیڈی رپورٹر)مسلم لیگ (ں) کی رکن پنجاب حنا پرویز بٹ نے مہنگائی کی شرح میں 6.65 فیصد اضافہ ہونے کیخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کرادی جس کے متن میں کہا گیا ہے کہ ایک ہفتے کے دوران مہنگائی میں اضافہ ہوا۔
گھی،گندم ،دودھاور آٹا سمیت 17اشیاء کی قیمتوں میں آجافہ ہوا ہے۔انہوں نے قرارداد میں مطالبہ کیا ہے کہ بڑھتی ہوئی مہنگائی کو کنٹرول کرنے کیلئے فوری ٹھوس پالیسی بنائی جائے۔موجودہ حکومت نے عوام کو جو ریلیف دینے کا وعدہ کیا وہ وعدہ پورا کرے۔عام آدمی کے استعمال کی اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ تشویش کا باعث ہے۔
حنا پرویز