شہباز شریف کی درخواست ضمانت مسترد ہونے کیخلاف نظرثانی اپیل پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی
لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے میاں شہباز شریف کی درخواست ضمانت مسترد ہونے کے خلاف نظر ثانی کی اپیل پر سماعت بغیرکارروائی کے 7فروری تک ملتوی کردی،نظرثانی کی اس اپیل میں وفاقی حکومت،نیب اورشہباز شریف کوفریق بنایا گیاہے۔جسٹس ملک شہزاد احمد اورجسٹس مرزا وقاص رؤف پرمشتمل ڈویژن بنچ نے کیس سماعت کی۔
سماعت ملتوی