طاہر نور سکھیرا ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن لاہور کے سینئر وائس چےئرمین مقرر
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن لاہور کے صدر ابو بکر بھٹی نے اپنی ٹیم کی مشاورت کے ساتھ ڈی ایچ اے کے سینئر ترین رئیل اسٹیٹ ایجنٹ النور اسٹیٹ کے چیف ایگزیکٹو طاہر نور سکھیرا کو ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن لاہور کا سینئر وائس چےئرمین مقرر کیا ہے۔