وزیراعظم عمران خان کی سنگا پور کے وزیراعظم سے ملاقات

وزیراعظم عمران خان کی سنگا پور کے وزیراعظم سے ملاقات
وزیراعظم عمران خان کی سنگا پور کے وزیراعظم سے ملاقات

  



ڈیووس (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خان نے سنگا پور کے وزیراعظم سے ملاقات کی ہے جس میں پاک سنگا پور تعلقات پر بات چیت کی گئی ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم کی اپنے سنگا پو ر کے ہم منصب سے ملاقات کے دوران شاہ محمود قریشی ،عبد الحفیظ شیخ اور رزاق داود بھی موجود تھے ۔اس موقع پر دو طرفہ تعلقات اور اقتصادی تعاون کو مضبوط کرنے پر بات چیت کی گئی ۔

مزید : قومی