ڈیرہ:پل ڈاٹ کی ری ڈیزائنگ کو حتمی شکل دینے کافیصلہ
ڈیرہ(ڈسٹرکٹ بیورو رپورٹ+نمائندہ خصوصی+ سٹی رپورٹر)ملک کے سنگم پر واقع پل ڈاٹ کی ری ڈیزائننگ کو حتمی شکل دی جانے لگی ہے.چوک کی کشادگی کے منصوبے پر 39کروڑ روپے کا تخمینہ لگایاگیا.کمشنرڈیرہ غازی خان ڈویژن نسیم صادق نے سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو پنجاب کی وڈیو لنک میں شرکت کی اور پل ڈاٹ کی ری۔ڈیزائننگ کے معاملات کا جائزہ لیا.ویڈیو لنک کانفرنس میں پل ڈاٹ (بقیہ نمبر12صفحہ12پر)
چوک کی کشادگی میں حائل نجی دکانوں کے رقبہ کے حصول اور ادائیگی کے معاملات پر بات کی گئی کمشنرنے کہا کہ پل ڈاٹ چاروں صوبوں کی ٹریفک کا جنکشن ہے۔فورٹ منرو میں سٹیل برجز بننے کی وجہ سے 18 سے 22 وہیلرز گاڑیوں کی آمدورفت شروع ہوگئی ہے۔ٹریفک کی روانی کیلئے پل ڈاٹ کی کشادگی ضروری ہے۔پل کشادہ ہونے سے عوام کو ریلیف ملے گا۔پل ڈاٹ کی ری ڈیزائننگ پر 39 کروڑ روپے کا تخمینہ لگایا گیا جن میں روڈ فرنیچر پر ایک کروڑ 71 لاکھ روپے،لینڈ ایکوزیشن پر 16 کروڑ روپے، عمارتیں منہدم کرنے پر 25 لاکھ روپے،ہارٹیکلچر پر 75 لاکھ روپے خرچ ہوں گے چوک کی کشادگی کیلئے ایک کنال 17 مرلہ پر قائم 22 دکانیں اور تین شوروم گرانے ہوں گے اور مالکان کو رقبہ اور عمارتوں کی ادائیگی کی جائے گی۔اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر صدر محمد اسد چانڈیہ، ڈی بی اے شہزاد قدیر اور دیگر متعلقہ افسران موجود تھے. ملک کے سنگم پر واقع پل ڈاٹ کی ری ڈیزائننگ کو حتمی شکل دی جانے لگی ہے.چوک کی کشادگی کے منصوبے پر 39کروڑ روپے کا تخمینہ لگایاگیا.کمشنرڈیرہ غازی خان ڈویژن نسیم صادق نے سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو پنجاب کی وڈیو لنک میں شرکت کی اور پل ڈاٹ کی ری۔ڈیزائننگ کے معاملات کا جائزہ لیا.ویڈیو لنک کانفرنس میں پل ڈاٹ چوک کی کشادگی میں حائل نجی دکانوں کے رقبہ کے حصول اور ادائیگی کے معاملات پر بات کی گئی کمشنرنے کہا کہ پل ڈاٹ چاروں صوبوں کی ٹریفک کا جنکشن ہے۔فورٹ منرو میں سٹیل برجز بننے کی وجہ سے 18 سے 22 وہیلرز گاڑیوں کی آمدورفت شروع ہوگئی ہے۔ٹریفک کی روانی کیلئے پل ڈاٹ کی کشادگی ضروری ہے۔پل کشادہ ہونے سے عوام کو ریلیف ملے گا۔پل ڈاٹ کی ری ڈیزائننگ پر 39 کروڑ روپے کا تخمینہ لگایا گیا جن میں روڈ فرنیچر پر ایک کروڑ 71 لاکھ روپے،لینڈ ایکوزیشن پر 16 کروڑ روپے، عمارتیں منہدم کرنے پر 25 لاکھ روپے،ہارٹیکلچر پر 75 لاکھ روپے خرچ ہوں گے چوک کی کشادگی کیلئے ایک کنال 17 مرلہ پر قائم 22 دکانیں اور تین شوروم گرانے ہوں گے اور مالکان کو رقبہ اور عمارتوں کی ادائیگی کی جائے گی۔اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر صدر محمد اسد چانڈیہ، ڈی بی اے شہزاد قدیر اور دیگر متعلقہ افسران موجود تھے. کمشنرڈیرہ غازیخان نسیم صادق نے شہر کے مختلف مقامات کا دورہ کیااسسٹنٹ کمشنر صدر محمد اسد چانڈیہ ہمراہ تھے.کمشنر کی ہدایت پر گرلز ہائی سکول نمبر ون کے چوک کی کشادگی شروع کردی گئی ہے سکول کی پارکنگ کے تعمیراتی کام کا بھی آغاز کردیا گیاکمشنر نسیم صادق نے معائنہ کرکے کام کی رفتار کا جائزہ لیا انہوں نے کہا کہ چوک کی کشادگی، گاڑیوں اور رکشوں کی پارکنگ سے ٹریفک کی روانی بہتر ہوگی جس سے طالبات اور والدین کی پریشانی کم ہوگی علاوہ ازیں کلین اینڈ گرین مہم کے تحت پی ایچ اے کی طرف سے شہر کی گرین بیلٹس کی تیاری شروع کردی گئی ہے کمشنر نسیم صادق نے کالج چوک پر گرین بیلٹس کا جائزہ لیا اور ہدایات جاری کیں۔کمشنر نسیم صادق نے پل ڈاٹ،مانکا کینال اور دیگر مقامات کا بھی دورہ کیا۔کمشنرڈیرہ غازیخان نسیم صادق نے شہر کے مختلف مقامات کا دورہ کیااسسٹنٹ کمشنر صدر محمد اسد چانڈیہ ہمراہ تھے.کمشنر کی ہدایت پر گرلز ہائی سکول نمبر ون کے چوک کی کشادگی شروع کردی گئی ہے سکول کی پارکنگ کے تعمیراتی کام کا بھی آغاز کردیا گیاکمشنر نسیم صادق نے معائنہ کرکے کام کی رفتار کا جائزہ لیا انہوں نے کہا کہ چوک کی کشادگی، گاڑیوں اور رکشوں کی پارکنگ سے ٹریفک کی روانی بہتر ہوگی جس سے طالبات اور والدین کی پریشانی کم ہوگی علاوہ ازیں کلین اینڈ گرین مہم کے تحت پی ایچ اے کی طرف سے شہر کی گرین بیلٹس کی تیاری شروع کردی گئی ہے کمشنر نسیم صادق نے کالج چوک پر گرین بیلٹس کا جائزہ لیا اور ہدایات جاری کیں۔کمشنر نسیم صادق نے پل ڈاٹ،مانکا کینال اور دیگر مقامات کا بھی دورہ کیا۔کمشنرڈیرہ غازیخان نسیم صادق نے شہر کے مختلف مقامات کا دورہ کیااسسٹنٹ کمشنر صدر محمد اسد چانڈیہ ہمراہ تھے.کمشنر کی ہدایت پر گرلز ہائی سکول نمبر ون کے چوک کی کشادگی شروع کردی گئی ہے سکول کی پارکنگ کے تعمیراتی کام کا بھی آغاز کردیا گیاکمشنر نسیم صادق نے معائنہ کرکے کام کی رفتار کا جائزہ لیا انہوں نے کہا کہ چوک کی کشادگی، گاڑیوں اور رکشوں کی پارکنگ سے ٹریفک کی روانی بہتر ہوگی جس سے طالبات اور والدین کی پریشانی کم ہوگی علاوہ ازیں کلین اینڈ گرین مہم کے تحت پی ایچ اے کی طرف سے شہر کی گرین بیلٹس کی تیاری شروع کردی گئی ہے کمشنر نسیم صادق نے کالج چوک پر گرین بیلٹس کا جائزہ لیا اور ہدایات جاری کیں۔کمشنر نسیم صادق نے پل ڈاٹ،مانکا کینال اور دیگر مقامات کا بھی دورہ کیا۔