ملتان ائیر پورٹ:پروازیں 2سے6گھنٹے تاخیر کاشکار

ملتان ائیر پورٹ:پروازیں 2سے6گھنٹے تاخیر کاشکار

  



ملتان(نیوز رپورٹر) ملتان انٹر نیشنل ایئرپورت پر فلائیٹ آپریشن ٹکینکل اور آپریشنل وجوہات کے باعث شیڈول پر نا آسکا، پروازیں 2 گھنٹے سے 6 گھنٹے تک تاخیر کا شکار، مسافروں کو(بقیہ نمبر15صفحہ12پر)

مشکلات کا سامنا، تفصیل کے مطابق جدہ سے ملتان آنے والی پرواز 6 گھنٹے، دوحہ سے آنے والی پرواز 4 گھنٹے، کراچی سے آنے والی دو گھنٹے اور دوبئی سے آنے والی پرواز 2 گھنٹے کی تاخیر سے ملتان پہنچی، اسی طرح کراچی جانیو الی پرواز دو گھنٹے، جدہ جانے والی پرواز دو گھنٹے اور دوبئی جانے والی قومی ایئرلائن کی پرواز بھی تین گھنٹے کی تاخیر سے روانہ ہوئی، سول ایوی ایشن کے حکام کا کہنا ہے کہ جلد ا?پریشنل معمالات بہتر ہونے سے فلائیٹ شیڈول معمول پر آجائے گا۔

شکار

مزید : رائے /ملتان صفحہ آخر