26 جنوری کو عالمی یوم کسٹمز، تقریبات کی تیاریاں
خانیوال (نمائندہ پاکستان)عالمی یوم کسٹمز 26 جنوری کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں منایا جائیگا عالمی یوم کسٹمز کے حوالے سے ملک بھر کے ماڈل کسٹمز کلکٹریٹس میں تقاریب منعقد کی جائیں (بقیہ نمبر26صفحہ12پر)
گی اور سمگل شدہ اشیاء بھی نذرآتش کی جائیں گی جبکہ عالمی یوم کسٹمز کی مرکزی تقریب کسٹمز ہاؤس کراچی میں منعقد ہوگی۔
تیاریاں