شہریوں کو صاف ستھرا، خوبصورت ماحول فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیح، ظہور احمد کھرل

شہریوں کو صاف ستھرا، خوبصورت ماحول فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیح، ظہور ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
میلسی (سپیشل رپورٹر)صوبائی پارلیمانی سیکرٹری و ایم پی اے رائے ظہور احمد کھرل نے کہا ہے کہ شہریوں کو صاف ستھرا اور خوبصورت ماحول میسر کرنا پنجاب حکومت کی اولین ترجیح ہے جس کیلئے(بقیہ نمبر25صفحہ12پر)

پنجاب حکومت کی کلین اینڈ گرین مہم بھر پور انداز میں جاری ہے تینوں تحصیلوں میلسی وہاڑی اور بوریوالا میں صفائی ستھرائی پر خصو صی توجہ دی جارہی ہے صاف ستھرا ماحول انسانی زندگی پر اچھے اثرات مرتب کرتا ہے کلین اینڈ گرین مہم کو کامیاب بنانے کیلئے ضلعی انتظامیہ کے ساتھ عوام کا تعاون انتہائی ضروری ہے عوام بھی اپنے شہر،گلی، محلے کو صاف ستھرا اور سرسبز و شاداب بنانے کیلئے دلچسپی لیں تاکہ ہم اپنے علاقے کو خوبصورت بنا سکیں۔
ظہوراحمد