رکن صوبائی اسمبلی سبین گل پنجاب میں میڈیا کمیٹی کی رکن مقرر، نوٹیفکیشن فائنل

رکن صوبائی اسمبلی سبین گل پنجاب میں میڈیا کمیٹی کی رکن مقرر، نوٹیفکیشن فائنل

  



ملتان (نیوز رپورٹر) وزیراعظم پاکستان عمران خان کی ہدایات کی روشنی میں پاکستان تحریک انصاف کی رکن صوبائی اسمبلی مس سبین گل کو پنجاب حکومت کی میڈیا کمیٹی کی رکن مقرر کیا گیا ہے (بقیہ نمبر21صفحہ12پر)

اس سلسلہ میں صوبائی وزیر اطلاعات نے وزیر اعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار کی منظوری سے نوٹیفیکشن جاری کر دیا ہے۔

مزید : رائے /ملتان صفحہ آخر