ریڈیو ملتان خاتون کمپیئر کوہراساں کرنے پرپروگرام منیجر کیخلاف کارروائی شروع

ریڈیو ملتان خاتون کمپیئر کوہراساں کرنے پرپروگرام منیجر کیخلاف کارروائی ...

  



ملتان ( وقا ئع نگار) پاکستان براڈ کاسٹنگ کارپوریشن ہیڈ کواٹرز اسلام آباد نے ریڈیو ملتان کی کمپیئر کوہراساں کرنے کے الزام کی تحقیقات کے لئے ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ(بقیہ نمبر30صفحہ12پر)

کو خط لکھ دیا ہے تفصیل کے مطابق ریڈیو ملتان کی خاتون کمپیئر (ک) نے درخواست دی تھی کہ ریڈیو ملتان کے پروگرام منیجر اختر شاہ بخاری نے انہیں ہراساں کیا ہے اور ان کے موبائل فون پر قابل اعتراض پیغامات بھیجے ہیں جس پر ان کی شکایت پر ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کو شکایت بھیج دی ہے۔

مزید : رائے /ملتان صفحہ آخر