مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین کی آنکھ کا کامیاب آپریشن

مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین کی آنکھ کا کامیاب آپریشن

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین کی دائیں آنکھ کا آپریشن،سفید موتیے کے آپریشن کے بعد لینس ڈال دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق میو اسپتال میں مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین کی دائیں آنکھ کا آپریشن ہوا،سفید موتیے کے آپریشن کے بعد لینس ڈال دیا گیا۔ہسپتال ذرائع کے مطابق(بقیہ نمبر46صفحہ12پر)

آپریشن کے بعد چوہدری شجاعت حسین کو گھر بھیج دیا گیا۔
چوہدری شجاعت