یوریا کھاد کی قیمتیں کم، حکومت کسانوں کو مزید ریلیف دے گی، نذیر خان بلوچ

یوریا کھاد کی قیمتیں کم، حکومت کسانوں کو مزید ریلیف دے گی، نذیر خان بلوچ

  



لودھراں +گوگڑاں (نمائندہ پاکستان) تحریک انصاف کی حکومت کا کسان دوست تحریک انصاف ایم پی اے احمد خان بلوچ و سابق ایم پی اے حاجی احمد خان بلوچ وزیر اعظم عمران خان،سردار عثمان بزدار جہانگیر خان ترین ہر صورت حالات کو بھتر کرنے میں کامیاب ہوجائیں گے سردار احمد خان بلوچ ایم پی اے نذیر احمد خان بلوچ لاشاری نے اظہار خیال کرتے ہوئے اپنے بیان میں کہا کہ(بقیہ نمبر34صفحہ12پر)

حکومت پاکستان کے کسان دوست فیصلے سے یوریا کھاد کی قیمت میں فی بوری 400 روپے تک کمی آئے گی اس بہترین پالیسی میں ہمارے قائد عمران خان جہانگیر خان ترین کا اہم کردار ہے 400 سو روپے یوریا کھاد میں کمی کرنا تحریک انصاف کی حکومت کا کسان دوست فیصلہ ہے اس تاریخی فیصلے سے غریب کسانوں کو بہت زیادہ فائدہ ہوگا انشااللہ تمام مہنگائی کے معاملات کو بھی ہر صورت حکومت قابو میں لائے گی کسانوں کیلئے مزید بھی بہترفیصلے ہونے والے ہیں جس کسانوں کو مزید بھی ریلیف ملے گا یہ فیصلہ پاکستان بھر کے کسانوں کے لیے خوشحالی کا باعث بنے گا سینئر سیاستدان حاجی احمد خان بلوچ نے کہا کہ تحریک انصاف کو مزید بھتر عوام کے مفاد میں فیصلے کرنے ہونگے تاکہ غریب عوام کو بھرپور ریلیف مل سگے۔جبکہیم پی اے پی پی 228 خان نذیر احمد خان بلوچ نے کہا کہ ہمارے قائد جہانگیر خان ترین پر تنقید کرنے والوں نے ماضی میں ہمارے ضلع کو ترقیاتی منصوبوں سے محروم رکھا جس سے لودھراں کی عوام بدحالی کا شکارے رہے اس وقت جہانگیر خان ترین کی قیادت میں ترقی کا آغاز ایک سال سے شروع ہوچکا ہے جس وجہ سے سیاسی مخالفین پریشان ہوتے نظر آتے ہیں۔

نذیربلوچ

مزید : رائے /ملتان صفحہ آخر