2019 کے دورا 56 صحافی قتل ہوئے، اقوام متحدہ

2019 کے دورا 56 صحافی قتل ہوئے، اقوام متحدہ

  



اقوام متحدہ)شِ ہوا(اقوام متحدہ کے ترجما ے کہا ہے سال2019 کے دورا 56 صحافی قتل ہوئے، ا میں سے زیادہ ترشورش زدہ (بقیہ مبر55صفحہ12پر)

علاقوں سے باہر مارے گئے۔اقوام متحدہ کے سیکرٹری ج رل ا تو یو گوٹیرش کے ترجما سٹیف ڈوجیرک ے اقوام متحدہ کی تعلیمی، ساء سی اور ثقافتی ت ظیم)یو یسکو(کی رپورٹ کے حوالے سے بتایا ہے کہ یہ تعداد 2018 سے تقریبا آدھی ہے لیک اس جرم کا ارتکاب کر ے والوں ے مکمل معافی سے فائدہ اٹھایا ہے۔یو یسکو کے مطابق 2018 میں 99 صحافیوں کوقتل کیا گیا تھا، 2010 سے 2019 تک کل 894 صحافی قتل ہوئے۔

اقوام متحدہ

مزید : رائے /ملتان صفحہ آخر