گور س بہتر ب ا ے سے معاشرتی برائیاں ختم ہوسکتی ہیں،عشرت حسی
اسلام آباد (ای ای آئی) وزیراعظم کے معاو خصوصی برائے اصلاحات ڈاکٹر عشرت حسی ے کہا ہے کہ جی شعبے کو سہولیات (بقیہ مبر54صفحہ12پر)
فراہم کرکے ہی اقتصادی سرگرمیوں کو فروغ دیا جا سکتاہے۔ سیمی ار سے خطاب کرتے ہوئے ا ہوں ے کہاکہ ہمیشہ تجارتی ت ظیموں اور چیمبرز سے مشاورت کو ترجیح دی جا ی چاہئے۔ ا ہوں ے کہاکہ معیشت کو چلا ے سے حکومت کو ریو یو، عوام کو روزگار اور تجارتی سرگرمیوں کوفروغ ملتا ہے،جب تجارتی شعبہ م افع ب ائے گا تو حکومت کو ٹیکس ملے گا۔ ا ہوں ے کہاکہ حکومت کو ٹیکس ملے گا تو ترقیاتی پروگرام مکمل ہوں گے،اقتصادی اصلاحات سے مشکلات آئیں گی تاہم آگے بہتری ہوگی،تمام مسائل بشمول اقتصادی، ام عامہ اور معاشرتی مسائل کا حل گور س ہے۔ ا ہوں ے کہاکہ گور س بہتر ب ا ے سے کرپش، اقربا پروری اور معاشرتی برائیاں ختم ہوسکتی ہیں،حکومتی اداروں کی کارکردگی بہتر ب ا ے کیلئے ت ظیمی اصلاحات کی جارہی ہیں۔ ا ہوں ے کہاکہ ملکی ترقی میں اداروں کا کردار مایاں ہوتا ہے۔
عشرت حسی