نشہ آور، سرکاری ادویات فروخت کرنیوالے میڈیکل سٹورز کیخلاف کارروائی کافیصلہ
خانیوال (نمائندہ پاکستان) حکومت نے ملک بھر کے تمام ڈرگ انسپکٹرز کو ہدایت جاری کی ہیں کہ وہ ایسے میڈیکل سٹورز جو غیر رجسٹرڈ ادویات فروخت کرتے ہیں یا جن میڈیکل سٹورز پر زائد المعیاد ادویات کیساتھ ساتھ نشہ آور اور سرکاری ادویات فروخت ہورہی ہیں ان میڈیکل سٹورز کیخلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے نہ صرف ان کے لائسنس منسوخ ک ردیئے جائینگے بلکہ ان کیخلاف مقدمات بھی درج (بقیہ نمبر42صفحہ7پر)
کئے جائیں ذرائع کے مطابق حکومت کے نوٹس میں یہ بات لائی گئی ہے ملک بھر میں متعدد میڈیکل سٹورز نشہ آور، غیر رجسٹرڈ اور زائد المعیاد ادویات فروخت کررہے ہیں۔
سٹورز