پارکنگ کے لئے پری پیڈ کارڈ کا ماڈل تیار کر لیا،سیف انجم

پارکنگ کے لئے پری پیڈ کارڈ کا ماڈل تیار کر لیا،سیف انجم

  



لاہور(جنرل رپورٹر)کمشنر سیف انجم کی زیرصدارت لاہور پارکنگ کمپنی کے حوالے سے اہم اجلاس، ایم ڈی لی پارک قلب عباس، ڈاکٹر مرتضیٰ بخاری، ایڈیشنل کمشنر طارق قریشی، اے سی آر راحت جبیں، سی او ایم سی ایل علی عباس بخاری سمیت اربن یونٹ کے سپیشلسٹس اور ایم سی ایل کے افسران نے شرکت کی کمشنرنے کہا کہ لاہور پارکنگ کمپنی کی زون 1 پارکنگ سائٹس کو آؤٹ سورسنگ کرنے کے ضوابط طے کر لئے اور پارکنگ کیلئے پری پیڈ کارڈ کا ماڈل تیار کر لیا

مزید : میٹروپولیٹن 1 /رائے