رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی کا کانووکیشن969طلبہ میں ڈگریاں تقسیم

رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی کا کانووکیشن969طلبہ میں ڈگریاں تقسیم

  



لاہور(پ ر)رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی لاہور کے تیسرے کانووکیشن میں چیئرمین ایچ ای سی پنجاب ڈاکٹر فضل احمد خالد، وائس چانسلر رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر انیس احمد، ریجنل ڈائریکٹر لاہور کیمپس عمر فاروق نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ سالانہ کانووکیشن کی اس تقریب میں 39 طلباء و طالبات کو چانسلر گولڈ میڈل، 8 کو ذوالفقار علی گولڈ میڈل اور2کو میرٹ سر ٹیفکیٹ سے نوازا گیا، مزیدبر آں 969 طلباء و طالبات میں ڈگری کی تکمیل پر اسناد تقسیم کی گئیں،طلبہ و طالبات نے ڈگریاں ملنے پر خوشی کا اظہار کیا۔

مزید : میٹروپولیٹن 1 /رائے