مویشیوں کے انخلاء کیلئے آپریشن،حویلی سیل،24ہزار جرمانہ

مویشیوں کے انخلاء کیلئے آپریشن،حویلی سیل،24ہزار جرمانہ

  



لاہور(جنرل رپورٹر)ضلعی انتظامیہ کے افسران کی مویشیوں کے انخلاء کے حوالے سے کاروائیاں جاری ہیں۔اے سی سٹی تبریز مری نے مویشیوں کے انخلاء کی گزشتہ روز کی رپورٹ جاری کردی۔تحصیل سٹی میں 45 مویشیوں کا انخلاء کروایا گیا۔مویشیوں کے باڑے کو قبضے میں لے لیا گیااورمویشیوں کی موجودگی پر 24000 روپے کے جرمانے عائدکرتے ہوئے ایک حویلی کو سیل کر دیا گیا۔کارروائی میں ایم سی ایل نے بھی حصہ لیا۔

مزید : میٹروپولیٹن 1 /رائے